پاکستان

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کی 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری

عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کے لیے دی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری

عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کے لیے دی گئی ہے۔

Election 2024

حیدرآباد: قابل اعتراض ویڈیوز کی آن لائن تشہیر میں ملوث خاتون کو 6 ماہ قید

بلوچستان: کوئٹہ میں سی پیک روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

8 فروری کے انتخابات میں کسی امیدوار کی ضمانت ضبط نہیں ہوگی