جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور مذاکراتی کمیٹی کو پتا بھی نہیں ہوتا، عرفان صدیقی کی بیرسٹر گوہر پر تنقید
تحریک انصاف کے اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کل دن 2 بجے تک ملتوی کردیا۔
تحریک انصاف اگلے اجلاس میں چارٹر آف ڈیمانڈ تحریری طور پر پیش کرے گی، پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی رہائی سمیت جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا، اعلامیہ
مذاکراتی کمیٹیوں کا اگلا اجلاس 2 جنوری کو بلانے پر اتفاق ہوگیا، اپوزیشن کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو پیش کیا جائے گا وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں اعجاز الحق ، خالدمگسی کو بھی شامل کرلیا۔
نان فائلرز کے مخصوص حد سے زیادہ جائیداد اور شیئرز کی خریداری پر بھی پابندی ہوگی، حکومت پراپرٹی اور کاروبار سیل کرنے کی مجاز ہوگی، ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کا متن
بانی پی ٹی آئی کی تصویر چلانے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد ہے، جیل حکام پر بھی توہین کا کیس بنتا ہے، کمیشن اب جانے دے اور کیس ڈراپ کردے، وکیل فیصل چوہدری