Dawn News Television

شائع 27 فروری 2024 06:12pm

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے اجلاس کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔

اجلاس کے ایجنڈے پر سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری لی جائے گی۔

Read Comments