وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین سگنل دےد یا، دونوں نئے وزرا آج ہی حلف اٹھائیں گے، انوشہ رحمٰن کو وزیراعلیٰ کی سینئر مشیر بنائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
پنجاب کابینہ نے سیکیورٹی وجوہات کے بنا پر بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی اجازت دیدی، 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
طبی ماہرین عارضی بنیادوں پر بھرتی کیے جائیں اور نوکری مستقل کرنے کے لیے درخواست نہیں کرسکیں گے، پنجاب لوکم ہائیرنگ ایکٹ 2025 کے تحت بھرتی کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی
وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیرصدارت اجلاس میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے اہم فیصلے، خانیوال میں سیلاب سے گندم کے ضیاع پر ڈی جی فوڈ ڈیپارٹمنٹ کوعہدے سے برطرف، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول سمیت تمام عملہ معطل
ملک میں غیر ضروری ایکسٹینشین بھی ہوتی رہی ہیں، ایک ایسا بندہ جو فیلڈ مارشل ہو اور یہ رواج بھی ہو تو پھر موجودہ آرمی چیف سے زیادہ حق دار آدمی کون ہو سکتا ہے ؟ مشیر وزیراعظم
پنجاب کے عوام کیلئے ہر روز خوشی کی خبر منتظر ہوتی ہے، ایس آر ٹی سے لاہور کی خوبصورتی دوبالا ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں اربن الیکٹرک ٹرین میں تجرباتی سفر ۔
لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آیا، وزیراعظم کا اظہار افسوس، وزیرریلوے کا انکوائری کا حکم، رپورٹ طلب کرلی
خیبرپختونخواکے عوام پرجعلی تقریروں اورجھوٹےفلسفوں کی حقیقت عیاں ہوگئی مریم نواز نے پنجاب کو میرٹ،شفافیت اور گڈگورننس کا رول ماڈل دیا، صوبائی وزیراطلاعات کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل