گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے اجلاس کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔

اجلاس کے ایجنڈے پر سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری لی جائے گی۔

تبصرے (0) بند ہیں