Dawn News Television

شائع 29 فروری 2024 12:58pm

خیبرپختونخوا اسمبلی، اسپیکر کے انتخاب کیلئے 100 ممبران نے ووٹ ڈال دیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے، اب تک 100 ممبران اسمبلی اپنا ووٹ پول کرچکے ہیں۔

اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں 118 ممبران اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے۔

Read Comments