خیبرپختونخوا اسمبلی، اسپیکر کے انتخاب کیلئے 100 ممبران نے ووٹ ڈال دیا عارف حیات 29 فروری 2024 خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے، اب تک 100 ممبران اسمبلی اپنا ووٹ پول کرچکے ہیں۔ اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں 118 ممبران اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے۔
نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش، ’آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کردیں‘ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
دبئی لیکس: ریت پر محلات بنانے والی پاکستانی شخصیات دبئی لیکس میں سامنے آنے والے نام جانے پہچانے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ تو پہلے بھی اس نوعیت کے اسکینڈلز کی زد میں رہ چکے ہیں۔
پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت کی امریکی حمایت پر ایٹمی خطرے کا انتباہ پاکستان کیخلاف کسی بھی بھارتی کارروائی کی مکمل حمایت سے کشیدگی بے قابو ہو سکتی ہے اور ایٹمی تبادلے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، رپورٹ
کراچی: طالب علم نے 2 ڈاکوؤں کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا گورنر سندھ سمیت اعلیٰ حکام سے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا سپریم کورٹ نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرےگا، اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔
حکومت کا پیٹرول 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 88پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
درفشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ نکاح کرلیا، یوٹیوبر کا دعویٰ خاتون یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ در فشاں سلیم اور بلال عباس خان کے درمیان ڈرامے عشق مرشد سے قبل ہی تعلقات استوار ہوئے تھے۔
ٹی 20 ورلڈکپ شروع ہونے سے پہلے بھارت کی من مانی، سیمی فائنل کا مقام تبدیل آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دوسرے سیمی فائنل کا مقام تبدیل کرنے کے لیے بھارت کی درخواست منظور کرلی۔
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز تصویر کورٹ روم رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لی گئی، سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی گئی، پولیس ذرائع
17 مئ 2024 اڈیالہ جیل: قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار
17 مئ 2024 پاکستان نے فلسطین کو یو این جنرل اسمبلی کی رکنیت دینےکی قرارداد کی بھرپور حمایت کی، دفتر خارجہ
’آج اگر ہیرامنڈی موجود ہے تو وہ لاہور نہیں بلکہ بھنسالی کے تخیل میں ہے‘ وہ کوٹھے جو کبھی گھنگروؤں کی آوازوں سے گونجتے تھے اب وہاں مہنگے ریسٹورنٹس پر پکوانوں کی مہک اٹھتی ہے۔
’آج اگر ہیرامنڈی موجود ہے تو وہ لاہور نہیں بلکہ بھنسالی کے تخیل میں ہے‘ وہ کوٹھے جو کبھی گھنگروؤں کی آوازوں سے گونجتے تھے اب وہاں مہنگے ریسٹورنٹس پر پکوانوں کی مہک اٹھتی ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں