Dawn News Television

شائع 05 مارچ 2024 04:50pm

الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیے

الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کیے ہیںالیکشن کمیشن نے حلقہ کے مطابق فارمز جاری کیے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے یہ فارمز انتخاب کے 14 دنوں میں ویب سائٹ پر جاری کرنے تھے۔

Read Comments