الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کیے ہیں الیکشن کمیشن نے حلقہ کے مطابق فارمز جاری کیے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے یہ فارمز انتخاب کے 14 دنوں میں ویب سائٹ پر جاری کرنے تھے۔

تبصرے (0) بند ہیں