پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے تک جا پہنچی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28 ڈالر کے اضافے سے 2365 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

ECONOMIC TURMOIL

میجر جنرل ریٹائرڈ نجم الحسن شیرازی کا دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کی رہائش ختم کردی

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کی رہائش ختم کردی