• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28 ڈالر کے اضافے سے 2365 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026