ہیکرز اب ایک ایسی طاقت بن چکے ہیں جو اربوں ڈالر کے کاروباری اداروں کو بند، محصولات ختم اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کا غیر محفوظ شدہ ڈیٹا اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
شائع03 اکتوبر 202310:45am
ڈیمینشیا یا الزائمر کے مریض بھی اپنے آخری لمحات میں ان لوگوں کو پہچان لیتے ہیں جنہیں وہ سالوں تک پہچان نہیں پاتے تھے، ایسا کیوں ہوتا ہے؟
شائع14 ستمبر 202310:46am
کشتی ڈوبنے کے واقعات بےنقاب کرتے ہیں کہ نسل پرستی اور زینوفوبیا ان لوگوں کی جان لے رہا ہے جن کی واحد بدقسمتی یہ ہے کہ وہ کسی مغربی ملک میں پیدا نہیں ہوئے۔
شائع22 جون 202311:16am
عوام کو خود اس بات کا اندازہ لگانا ہوگا کہ کون سی جماعت یا لیڈر انتخابی قواعد کا احترام کرتا ہے تاکہ انتخابی عمل کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچے۔
شائع18 مئ 202306:01pm
2030ء کے اوائل تک موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات اتنی شدید ہوجائیں گی کہ انسانیت کے لیے ان سے نمٹنا انتہائی مشکل ہوگا۔
شائع27 مارچ 202310:04am
اس پورے واقعے نے ظاہر کیا کہ اس بینک کا بند ہونا نہ صرف امریکا بلکہ بیرون ملک بھی ٹیکنالوجی سے متعلق معیشت کے لیے ایک انتباہ تھا۔
شائع16 مارچ 202309:33am
یہ صورتحال تشویش ناک ہے کہ پاکستانی شہری ملک کے مستقبل کے حوالے سے اس قدر مایوس ہوچکے ہیں کہ وہ غیرقانونی خطرناک راستوں کا انتخاب کرنے کے لیے بھی آمادہ ہیں۔
شائع02 مارچ 202310:03am
ترکیہ میں منہدم ہوتی عمارتوں کی ویڈیوز دیکھ کر 2005ء کے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں اسلام آباد میں مارگلہ ٹاورز گرنے کا منظر آنکھوں کے سامنے آگیا۔
اپ ڈیٹ22 فروری 202311:05am
ایک ایسا ملک جس کے امیر ٹیکس ادا نہیں کرتے، جس کے سیاستدان بدمعاشی کے عادی ہیں اور جہاں سچائی کی تلاش انتہائی مشکل ہو وہ ملک ٹوپسی ٹروی لینڈ ہی بنا رہے گا۔
شائع02 فروری 202309:39am
اس قسم کی تباہی اگر اپنی آنکھوں سے نہ دیکھی جائے تو اس پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ یہ شہر ہر سال اس سیلابی صورتحال کا سامنا کرتا ہے۔
شائع14 جولائ 202210:00am