سوال یہ ہے کہ مقامی لوگ بظاہر ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ حاصل کریں گے تو ان علاقوں میں چینی شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
شائع 01 اپريل 2024 01:08pm
اسٹیبلشمنٹ نے دنیا کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اس کی اسٹریٹجک ترجیحات کا مرکز معیشت ہے مگر اس دعوے کو عمل کے قلب میں نہیں ڈھالا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 09:36am
سیکیورٹی ادارے دفاعی حکمتِ عملی کیوں اختیار کیے ہوئے ہیں؟ کیا اس سے ان شرپسندوں میں کامیابی کا احساس پیدا نہیں ہوگا؟
شائع 15 دسمبر 2020 10:13am
پاکستان کو جو آپشنز دستیاب ہیں، انہیں بیان کرنا تو آسان ہے، لیکن ان میں سے کسی ایک کا انتخاب بڑا ہی مشکل کام ہے۔
شائع 12 فروری 2020 12:30pm
معیشت سے متعلق سوچ و فکر موجود نہ ہونےکے سبب پاکستان آج بھی لنگر کھولنے جیسے قرونِ وسطیٰ کے خیالات کا سہارا لیے ہوئے ہے
شائع 23 اکتوبر 2019 12:06pm
سی پیک سے اب تک اس شہر کے رہائشیوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، لیکن پُرامیدی کا دامن چُھوٹا نہیں ہے۔
شائع 24 مارچ 2019 03:10pm
دو بڑی وجوہات کے سبب تحریک انصاف اور عمران خان کا چین میں کوئی اچھا تاثر نہیں رہا ہے، جسے بہتر کرنے کی بہت ضرورت ہے۔
شائع 01 اگست 2018 11:12am
افغان طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے درمیان ایک قدرِ مشترک ہے کہ دونوں ہی خود کو جائز حکومت تصور کرتے ہیں۔
شائع 17 نومبر 2015 07:34pm
اس گروہ کو پکڑنا سندھ پولیس کی بڑی کامیابی ہے، لیکن یہ کراچی میں موجود ایسا واحد گروہ نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2017 12:57pm
دانشمندانہ اقدام یہ ہوگا کہ پاکستان یمن میں سعودی مداخلت کا حصہ نہ بنے۔ لیکن کیا پاکستان غیر جانبدار رہ پائے گا؟
شائع 31 مارچ 2015 05:54pm
پاکستانی سیاسی جماعتیں تارکین وطن برادریوں سے اچھے تعلق برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔
شائع 19 دسمبر 2014 12:10pm
آئی ایس کے عروج نے ٹی ٹی پی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ اس تنظیم نے اب بھی زیادہ کھویا نہیں ہے۔
شائع 28 اکتوبر 2014 03:15pm
کیا واقعی مسلم معاشروں میں سوشل کونٹریکٹ کا مسئلہ ہے یا یہ کوئی اور دباﺅ ہے جس کا اس انداز میں جواب دیا جارہا ہے؟
شائع 17 اکتوبر 2014 02:09pm
اکثر اوقات صحافیوں کی سیاسی، نظریاتی اور مذہبی وابستگیاں ان کے رپورٹنگ کے انداز اور ذاتی ردعمل پر اثرانداز ہوتی ہیں۔
شائع 26 ستمبر 2014 02:19pm
کیا پاکستان کا مقدّر آئی ایس آئی ایس کے درندوں کی وحشی خلافت کا ایک صوبہ بننا ہے؟
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2014 02:00pm
بجائے اس کے کہ داخلی سلامتی کے اقدامات کئے جائیں، کے پی حکومت کی توجہ ڈرون حملوں اور امریکہ مخالف نعرہ بازی پر زیادہ ہے
شائع 31 دسمبر 2013 10:00am
ملک کی اکثر مذہبی تنظیموں کے جڑیں ان چند اہم سیاسی مذہبی جماعتوں سے پھوٹتی ہیں جو ستّر کے عشرے سے سرگرم ہیں۔
شائع 07 نومبر 2012 04:24pm