حسن رضا چنگیزی
فیاض کو جہاز کی تیاری میں ایک سال لگا، جس کے لیے اس نے نہ صرف اپنی زمین فروخت کی بلکہ نجی بینک سے قرض بھی لیا, اہلِ خانہ
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2019 07:57am
شہر میں بم دھماکے کی خبر سن کر تھوڑی دیر کے لیے سارے ہی دوست تاش بھول کر اپنے پیاروں کی فکر کرنے لگے۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2015 12:00pm
شہر کے خطرناک علاقے میں ٹرانسفر ہونے پر وہ پریشان تھا، اور حاجی صاحب سے کہہ کر ٹرانسفر رکوانا چاہتا تھا۔
شائع 29 اپريل 2015 12:39pm
دونوں ہی اپنے نظریات پر پختگی سے قائم تھے، لیکن وقت کے ساتھ انہی نظریات پر سمجھوتہ کر لیا۔
شائع 10 اپريل 2015 03:14pm
طلباء امتحانات میں نقل کرنے کو نہ صرف اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں، بلکہ انتظامیہ بھی ان کے اس حق کو تسلیم کرتی ہے۔
شائع 19 فروری 2015 02:46pm
تین ارب روپوں کے انرجی سیور تقسیم کرنے کے بعد بھی توانائی بحران روز بڑھ ہی رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 فروری 2015 05:52pm
پاکستان نے طالبان کی سرپرستی کر کے بہت نقصان اٹھایا ہے لیکن اگر کوشش کی جائے، تو اب بھی سدھار کی گنجائش موجود ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2014 06:40pm
ہزارہ برادری کے افراد یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آپریشن کے باوجود بلوچستان میں حالات ٹھیک کیوں نہیں ہورہے۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014 06:26pm
سب سے زیادہ توجہ میڈیا پر دینی ہوگی اور گندی مچھلیوں سے پاک کرنے کے لئے تمام 'ملک دشمن' چینلز پر فوری پابندی لگانی ہوگی
اپ ڈیٹ 27 اگست 2014 04:01pm
امّی کا خیال ہے کہ ایسے برتن پورے گاؤں میں کسی کے پاس نہیں۔ وہ تو ان برتنوں کو استعمال کرنے ہی نہیں دیتی
شائع 28 جولائ 2014 10:30am
ایران میں مقیم افغان مہاجرین نے شکایت کی ہے کہ ایرانی سپاہ پاسداران انہیں زبردستی شام جاکر لڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2014 07:04pm
بدقسمتی سے اس بات کو مسلّمہ حقیقت کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے کہ خود کش حملوں کو روکنا ناممکن ہے
شائع 15 جون 2014 11:00am
میڈیا گروپس کو چاہئے کہ ایک ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیں جس پر عمل کرکے ملکی میڈیا کو سیاست کی آلودگیوں سے پاک کیا جاسکے
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 08:46pm
طالبان و القاعدہ کو "مردان حُر" کا خطاب دینے والے اور بن لادن کو مسلمانوں کا ہیرو قرار دینے والے یہی پاکستانی صحافی تھے
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 08:50pm
کہیں ایسا تو نہیں کہ حکومت کو افغانستان سے نیٹو کے نکلنے کا انتظار ہو اور یہ سارا کشت و خون لہو گرم رکھنے کا بہانہ ہو؟
شائع 31 جنوری 2014 10:15am
کاش جب افغانستان کو قبرستان بنایا جارہا تھا تب کوئی عمران خان دھرنا دیتا اور کہتا کہ اس میں مت کُودو یہ ہماری جنگ نہیں
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2013 02:09pm
ایک ایسے ملک کو اسلام کا قلعہ کہہ کر ہم کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں جس کا شمار دنیا کے چالیس کرپٹ ترین ملکوں میں ہوتا ہے؟
شائع 07 نومبر 2013 10:00am
بجلی سمیت سائنس کے نام پر ہونے والی تمام غیر شرعی ایجادات کو بدعت قرار دے کر استعمال پر پابندی عائد کی جائے
شائع 22 اکتوبر 2013 10:00am
ایسی بھی کیا بدگمانی کہ ہم ڈی آئ خان جیل بریک کو ریاست کی ناکامی سے تعبیر کریں
شائع 03 ستمبر 2013 10:30am
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ بے سروپا باتوں پر اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں
شائع 28 اگست 2013 09:00am