بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے لیے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دی گئی، اعلامیہ
شائع26 مارچ 202402:14pm
ایس ای-100 انڈیکس 58 ہزار 799 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا جو گزشتہ روز کی کلوزنگ 58 ہزار 199 پوائنٹس سے 600 یا 1.03 فیصد زیادہ تھا۔
اپ ڈیٹ23 نومبر 202303:11pm
رجحان تبدیل ہو رہا ہے، لوگ مستقبل میں روپے کی مضبوطی کے حوالے سے مایوس ہو رہے ہیں، برآمد کنندگان نے پھر ڈالر فروخت کرنا روک دیے، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ07 نومبر 202306:39pm
تقریباً 11 بج کر 27 منٹ پر انڈیکس 54 ہزار 246 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن دن کے اختتام تک 600پوائنٹس کی کمی کے بعد 53ہزار 711.46 پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ07 نومبر 202304:44pm
اسٹاک مارکیٹ 338.95 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد 51 ہزار 70.82 پوائنٹس پر بند ہوئی جو آخری کاروباری روز 50 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ23 اکتوبر 202308:59pm
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل معاشی مشکلات کے حل کے لیے توجہ دی رہی ہے، اسی لیے پاکستانی معیشت کی بہتری کی بہت امید ہے، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202305:08pm