جب شہر کے مختلف علاقوں سے چھوٹی ریلیاں انصاف ہاؤس پہنچنے کے لیے نکلیں تو پولیس نے انہیں روکا اور 20 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا، پی ٹی آئی
شائع21 اپريل 202410:25pm
سائٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے زخمی پاک فوج حاضر سروس افسر گزشتہ روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔
شائع09 اپريل 202409:49pm
اسکول بیگز میں اسلحہ سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، مشتبہ شخص خیبر پختونخوا پولیس کا حاضر سروس اہلکار ہے، راجا عمر خطاب
شائع07 اپريل 202409:00pm
دو ملزمان نے شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کی لیکن عوام نے پکڑ لیا، پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی ہجوم نے ملزمان کو شدید زدوکوب کیا، پولیس افسر
شائع05 اپريل 202411:32pm
محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میں چھاپہ مارا، ملزمان کے قبضے سے تخریبی مواد اور 30بور کی پستول بھی برآمد کر لی۔
اپ ڈیٹ03 اپريل 202409:08pm
دوران ڈکیتی قتل کی وارداتوں کی تحقیقات اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کرے گی، زخمی ہونے والوں کے کیسز کی تحقیقات 'اچھے تفتیشی افسران' کریں گے، غلام نبی میمن
شائع31 مارچ 202410:29pm
ویڈیو میں نوجوان کو پستول اور رائفل سے گاڑی سے فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج میں جدید اسلحے کے ساتھ منشیات بھی نمایاں ہے۔
اپ ڈیٹ28 مارچ 202410:08pm
پاکستان پولیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن کا تبادلہ کرکے سندھ کا صوبائی پولیس افسر (پی پی او) تعینات کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
شائع24 مارچ 202406:37pm
سیکیورٹی پر مامور 47سالہ کانسٹیبل کامران خان ڈی ایچ اے فیز 5 میں زمزمہ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، ایس ایچ او کلفٹن
شائع21 مارچ 202408:36pm