ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اقدام بلا جواز اور 1969 میں حکومت کے ریاست سوات کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے خلاف ہے، صدر تاجر اتحاد
اپ ڈیٹ14 مئ 202409:38pm
ملزمان نے لڑکے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی، برہنہ ویڈیو بنا کر واقعے کی اطلاع کسی کو دینے پر قتل کی دھمکی دی، بشام پولیس
شائع06 مئ 202412:26am
لڑکے کے ساتھ مبینہ روابط پر والد ساتھیوں کے ہمراہ بیٹی کو روایات کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔
اپ ڈیٹ10 اپريل 202412:17am
گرفتار دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، خودکش حملہ آور کی موبائل سم سے اہم گرفتاریاں کی گئیں، سی ٹی ڈی
اپ ڈیٹ01 اپريل 202402:31pm
ایسا لگتا ہے کہ ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا یا پک اپ میں کوئی فنی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے یہ مہلک حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122
شائع28 مارچ 202410:30pm
ثریہ بی بی کی جیت پر علاقے میں جشن کا سماں ہے جب کہ صوبے کے عوام نے بھی چترال سے پہلی بار کسی خاتون کے جیتنے پر اظہار اطمینان کیا۔
شائع09 فروری 202404:12pm
سویرا پراکاش اقلیتی برادریوں کی نمائندہ بننا چاہتی ہیں، کہتی ہیں 'میں بین الاقوامی فورمز پر ان کی آواز بننا چاہتی ہوں اور پی پی پی کے منشور کے تحت ان کی مساوی نمائندگی چاہتی ہوں'۔
شائع17 جنوری 202410:17am
اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش نے پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
شائع25 دسمبر 202303:10pm
فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان اور اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی، اسسٹنٹ کمشنر چلاس
اپ ڈیٹ03 دسمبر 202305:55pm
ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھا گیا اور جہاز روانہ ہونے کے بعد ہی حکام نے جانے دیا، سابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا
اپ ڈیٹ22 نومبر 202305:46pm
ہم کوہستان میں غیر مذہبی کارروائیوں کی حمایت نہیں کر سکتے، این جی او کی خواتین ایسی سرگرمیوں میں حصہ لے کر ہماری روایات کی خلاف ورزی کرتی ہیں، مولانا کریم داد
شائع04 نومبر 202305:36pm