پانچ سال پہلے مسلم لیگ (ن) دھاندلی کا رونا رو رہی تھی پانچ سال بعد پی ٹی آئی چیخ رہی ہے، بدلتے کرداروں کے ساتھ ایک طرح کی کہانی نے عوام کو بیزار کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ04 مارچ 202412:37pm
اپوزیشن کی غیر موجودگی کے باعث حکومت کافی خوش بھی ہے، کیونکہ وہ جو بھی قانون سازی کرتی رہی ہے اسے کوئی چیلنج کرنے والا یا اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں ہے۔
شائع12 اپريل 202304:00pm
حکومتی جماعتیں کوشش کرسکتی ہیں کہ اگر ان انتخابات میں ان کے آدھے امیدوار بھی پی ٹی آئی کی خالی نشستوں پر کامیاب ہوجائیں تو یہ ان کی کامیابی ہوگی۔
اپ ڈیٹ19 جنوری 202308:21am
پرویز الٰہی عمران خان کے ساتھ مکمل تعلق توڑنے کا خطرہ مول لینے کے لیے بھی تیارنہیں اور موجودہ صورتحال میں ان کے ساتھ بارگیننگ کی پوزیشن میں بھی نہیں ہیں۔
اپ ڈیٹ17 دسمبر 202203:07pm
سب سے بڑی بات یہ کہ اگر لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے اور اس کے باوجود انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ ہوسکے تو عوام کو کیا بتایا جائے گا؟
شائع01 نومبر 202210:59am
ایک وزیراعظم اور اس کے پرنسپل سیکرٹری کے درمیان ہونے والی گفتگو مقامی ایجنسی نے ریکارڈ کی یا کوئی ہیکر وزیر اعظم ہاؤس کے الیکٹرانک آلات کے اندر گھس گیا؟
شائع01 اکتوبر 202204:04pm
دن کے آخری گھنٹے نے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم بنادیا جسے عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا۔
شائع11 اپريل 202211:03am
اگر ووٹنگ کے دوران حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف پیدا ہوجائے تو یقینی طور پر آئین کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
اپ ڈیٹ21 مارچ 202201:54pm
13ستمبر کا دن پارلیمانی صحافت میں یاد رہےگا جب اسپیکر نےآئین میں موجود آزادی اظہار کی ضمانت منسوخ کی اور پریس گیلری کو تالےلگوائے
اپ ڈیٹ14 ستمبر 202107:37pm
قومی اسمبلی میں اس ہنگامہ آرائی نے ان لوگوں کو شرمسار کیا ہے جو سمجھتے ہیں کہ سیاست استدلال کے ساتھ مسائل کا حل نکالنے کا ذریعہ ہے
شائع16 جون 202106:31pm
پولنگ کے دوران ایوان کے اندر اور لابیز میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف جملے بازی اور طنز کے تیر چلتے رہے
اپ ڈیٹ05 مارچ 202109:12am
2018 کی ویڈیو کا اس وقت سامنے آنا حکومت کی بے ڈھنگی کوشش نہیں لگتی کیونکہ اس ویڈیو نےاپوزیشن کو نہیں خود حکومت کو نقصان پہنچایا ہے
شائع11 فروری 202105:38pm
بلاول بھٹو اور مریم نواز کو چھوڑ کر شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر قائدین کے چہروں سے تھکاوٹ کو محسوس کرنا مشکل نہیں تھا۔
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202007:51pm
دیگر سیاستدانوں کی نسبت میر حاصل بزنجو نے خودنمائی میں کبھی یقین نہیں رکھا اور ان کا جن سے بھی تعلق رہا وہ نمائشی کےبجائے ذاتی رہا
شائع22 اگست 202002:26pm