BangladeshCricket
امید ہے کہ مشفیق الرحیم اپنے فیصلے کو تبدیل کریں گے، انہیں محموداللہ سے مشورے کی ضرورت ہے، نظم الحسن
اپ ڈیٹ 26 فروری 2020 01:18pm
پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 445رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیشی ٹیم دوسری اننگز میں 126رنز پر 6وکٹیں گنوا چکی ہے۔
شائع 09 فروری 2020 06:35pm
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں نسیم لگاتار 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی باؤلر بن گئے۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2020 02:44pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
شائع 06 فروری 2020 01:37pm
خبریں زیر گردش تھیں کہ پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی بنگلہ دیش کو دے کر انہیں دورہ پاکستان کے لیے راضی کیا۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2020 05:46pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی20میچ لاہور میں شدید بارش کےسبب منسوخ کردیاگیا، سیریز 0-2سے پاکستان کے نام رہی۔
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2020 06:00pm
بنگلہ دیش نے پہلے ٹی20 میچ میں فتح کیلئے 142رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 05:58pm
دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 12:34pm
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ نہ کرنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم ہو جائے گی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 06:55pm
بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے محموداللہ کو کپتان برقرار رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2020 04:30pm
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے پاکستان نہ جانے کے فیصلے کی وجہ اہلخانہ کے تحفظات کو قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2020 04:29pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2020 01:16am
بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کر کے تین ٹی20، ایک ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 08:01am
بنگلہ دیش نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے سبب طویل دورے کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2020 05:03pm
بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2020 05:02pm
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں، بنگلہ دیش کو کسی کے بھی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2020 05:52pm
ٹیسٹ میچز آگے منتقل کرنا ناممکن ہے اور پاکستان اپنے میچز ہوم گراؤنڈ پر ہی کھیلے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان میں صرف ٹی20 میچز کھیلنا چاہتے ہیں، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
بنگلہ دیش نے موقف نرم کرتے ہوئے ٹی20 سیریز کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے بارے میں سوچنے کا عندیہ دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
پاکستان میں سیکیورٹی مسائل کے سبب دورہ پاکستان کے لیے حکومت کی اجازت درکار ہے، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:11pm
ہم چاہتے ہیں کہ سیریز میں کم ازکم ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو تاکہ تماشائیوں میں اضافہ ہو اور سیزن کوطول دے سکیں، احسان مانی
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 08:05pm
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ سرپر گیند لگنے کے سبب زخمی ہونے والے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے متبادل میدان میں آئے۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 07:39pm
پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
شائع 23 نومبر 2019 04:27pm
نیشنل کرکٹ لیگ کے دوران اتوار کو شہادت حسین نے ساتھی کھلاڑی کو تھپڑ مارنے کے بعد لات بھی رسید کردی تھی۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 11:03am
بھارت نے ماینک اگرووال اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت میچ کے تیسرے ہی دن یکطرفہ مقابلے کے بعد فتح حاصل کر لی۔
شائع 16 نومبر 2019 08:47pm
بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
شائع 08 نومبر 2019 12:06am
بنگلہ دیش نے پاکستان ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ون ڈے میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔
شائع 04 نومبر 2019 07:28pm
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
شائع 01 نومبر 2019 01:00am
شائقین کرکٹ نے شکیب پر آئی سی سی کی جانب سے عائد کی گئی دو سال کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2019 06:24pm
جویریہ خان کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دے دی۔
شائع 30 اکتوبر 2019 06:20pm