PakvsSri
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کی بدولت پاکستانی ٹیم بھی ایک درجہ ترقی کر کے ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
سری لنکن کرکٹرز نے بہترین سیکیورٹی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دے دیا۔
شائع 24 دسمبر 2019 02:09pm
دوسری اننگز میں پاکستان کو آغاز میں اچھی پارٹنرشپ ملی جس کے بعد میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، دمتھ کرونارتنے
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی والدہ کے نام کردی۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ورلڈ چیمپیئن شپ میں قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
پاکستانی کرکٹر عابد علی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں آمد کے بعد گزرتے دن کے ساتھ نت نئے ریکارڈز قائم کرتے جا رہے ہیں۔
شائع 23 دسمبر 2019 01:13pm
پاکستان نے سری لنکا کو فتح کے لیے 476 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم 7وکٹیں گنوا چکی ہے۔
شائع 22 دسمبر 2019 06:21pm
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کی دوسری اننگز میں پاکستان کے چار ابتدائی بلے بازوں کی سنچریاں اسکور کیں۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 03:03pm
عابد علی 174 اور شان مسعود135رنز بنا کر آوٹ ہوئے، پاکستان نے تیسرے روز 2 وکٹوں پر 395 رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 01:41pm
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 80رنز کی برتری حاصل کی، شاہین نے5 اور عباس نے 4وکٹیں لیں۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 05:41pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے ذریعے کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہو گئی۔
شائع 19 دسمبر 2019 08:29pm
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اسد شفیق اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں اسکور کی۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2019 06:13pm
میں اور میری ٹیم پاکستان میں بہت محفوظ تصور کر رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے، دمتھ کرونارتنے
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 12:14pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 02:14pm
ہم ان کھلاڑیوں پر اتنی سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جب ملک کو ترجیح دینے کا وقت آتا ہے تو یہ کہیں اور چلے جاتے ہیں، ہیڈ کوچ
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2019 02:29am
پاکستان اور سری لنکن ٹیم کے کپتانوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے پر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 01:24pm
پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اوپننگ بلے باز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری بدولت نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2019 01:32pm
سری لنکا کے خلاف میچ میں سنچری کی بدولت عابد ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 01:24pm
تین دن مسلسل بارش کے سبب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا اور دونوں ٹیموں کی ایک بھی اننگز مکمل نہ ہو سکی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 04:58pm
10 سال بعد ہونے والی پہلی ٹیسٹ سیریز میں 4 روز میں صرف 91 اوورز 5 بال کا کھیل ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 06:01pm
جنوبی افریقہ سے بات کررہے ہیں اور انہیں مارچ کے آخر میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے بلایا ہے، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2019 01:05am
یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کے ساتھ کام کریں گے۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2019 01:08am
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہونے کے بعد میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
شائع 12 دسمبر 2019 04:30pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی۔
شائع 11 دسمبر 2019 09:39pm
عمران خان نے سری لنکن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کر کے مہمانوں کا پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 08:27pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے یادگار موقع پرپاکستان اور سری لنکا کے سابق کپتانوں کوایوارڈ سے نوازا۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 08:27pm
پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم سے عابد علی اور عثمان شنواری ڈیبیو کررہے ہیں، یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 07:24pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 01:15am
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 05:59pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 06:00pm