tiktok
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ کے مطابق پاکستان ویڈیوز ڈیلیٹنگ کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 07:43am
ٹک ٹاک کو نامناسب، فحش اور خطرناک ویڈیوز یا مواد کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
شائع 13 جولائ 2022 09:40pm
سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے بعد اب ٹک ٹاک میوزک پلیٹ فارمز جیسے اسپاٹی فائے، ایپل میوزک اور پنڈورا کو بھی ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔
شائع 10 مارچ 2022 01:49pm
ٹک ٹاک نے تصدیق کی ہے کہ اب زیادہ سے زیادہ 10 منٹ کی ویڈیو کو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں پوسٹ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 01 مارچ 2022 02:59pm
اس حوالے سے کام ابتدائی مراحل میں ہے مگر کمپنی کے مطابق اس کا مقصد کم عمر صارفین کو نامناسب ویڈیوز سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
شائع 08 فروری 2022 06:22pm
اس فیچر سے صارفین ٹک ٹاک ویڈیوز کو اپنے فالورز سے شیئر کرکسیں گے اور انہیں ایک، ایک کرکے بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
شائع 11 جنوری 2022 09:03pm
ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ قرار پائی ہے اور مسلسل دوسرے سال یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
شائع 30 دسمبر 2021 06:07pm
چین میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک کے استعمال کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کیا گیا ہے۔
شائع 20 ستمبر 2021 05:32pm
ٹک ٹاک صارفین ہر ماہ اس مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں مواد دیکھنے کے لیے یوٹیوب صارفین سے زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2021 06:04pm
ویڈیو شیئرنگ ایپ میں 13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈز کو بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل کردیا جائے گا۔
شائع 15 اگست 2021 08:19pm
ٹک ٹاک نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایپ میں اسٹوریز کے فیچر پر کام ہورہا ہے جو فی الحال محدود صارفین کو دستیاب ہے۔
شائع 05 اگست 2021 08:08pm
ٹک ٹاک کی مقبولیت بھی اتنی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے کہ فیس بک کی پریشانی سمجھ میں آتی ہے۔
شائع 15 جولائ 2021 07:20pm
اب تک ٹک ٹاک میں ایک منٹ سے زیادہ طویل پوسٹ نہیں کی جاسکتی تھی مگر اب یہ دورانیہ 3 منٹ کا کردیا گیا ہے۔
شائع 01 جولائ 2021 09:28pm
ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو صارفین کو اپنی ویڈیو میں منی ایپس ایمبیڈ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
شائع 22 جون 2021 07:58pm
ٹک ٹاک کی جانب سے ایک پائلٹ پروگرام کو متعارف کرایا جارہا ہے جو صارفین کو ملازمت کی تلاش اور کمپنیوں سے جڑنے میں مدد فراہم کرے گا۔
شائع 12 مئ 2021 07:05pm
ٹک ٹاک ایک بار پھر فیس بک کو سخت ٹکر دینے والی ہے اور اس بار دونوں کمپنیوں کے درمیان آن لائن شاپنگ پر مقابلہ ہوگا۔
شائع 11 مئ 2021 06:36pm
میں چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کروں گا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 06:27pm
ٹک ٹاک پر جو ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہے وہ ہمارے معاشرے کے لیے قابل قبول نہیں ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 10:35am
ایک فیچر نامناسب کمنٹس پوسٹ کرنے سے روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ دوسرا فیچر کمنٹس کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
شائع 10 مارچ 2021 09:17pm
صدر جو بائیڈن کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حوالے سے سیکیورٹی خطرات کے حوالے سے سابقہ دور کی کوششوں پر نظرثانی کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2021 12:14am
اب ایک وارننگ صارفین کے سامنے سامنے اس وقت نظر آئے گی جب وہ غیر مصدقہ معلومات پر مبنی ویڈیوز کو شیئر کریں گے۔
شائع 03 فروری 2021 09:31pm
بھارتی حکومت نے حالیہ مہینوں میں ڈھائی سو سے زیادہ چینی ایپس پر پابندی عائد کی تھی۔
شائع 26 جنوری 2021 08:11pm
ٹک ٹاک میں ایسی خامی سامنے آئی جو صارفین کے ذاتی تفصیلات تک دیگر کو رسائی فراہم کرتی ہے، تاہم کمپنی نے اپ ڈیٹ سے اس پر قابو پالیا۔
شائع 26 جنوری 2021 05:14pm
13 جنوری کو کمپنی کی جانب سے نئے پرائیویسی ضوابط کا اعلان کیا گیا جن کا اطلاق 18 سال سے کم عمر صارفین پر ہوگا۔
شائع 14 جنوری 2021 05:22pm
نئی گائئیڈلائنز میں بدزبانی اور ہراساں کرنے سے روکنے کے لیے زیادہ تفصیلی قوانین کا اضافہ کیا گیا ہے۔
شائع 15 دسمبر 2020 08:40pm
2020 میں ٹک ٹاک نے ڈاؤن لوڈنگ کے حوالے سے واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سب کو شکست دے دی ہے۔
شائع 10 دسمبر 2020 04:58pm
مہلت ختم ہونے کے باوجود امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز پر پابندی نہیں لگائی گئی، اور نہ ہی کوئی بیان جاری ہوا ہے کہ اب کیا ہوگا۔
شائع 06 دسمبر 2020 07:46pm
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی ویڈیوز ہیں مگر بہت جلد یہ بدلنے والا ہے۔
شائع 02 دسمبر 2020 09:33pm
ٹک ٹاک کو دی جانے والی مہلت 27 نومبر کو ختم ہورہی تھی مگر اب اسے بٖڑھا کر 4 دسمبر کردیا گیا ہے۔
شائع 26 نومبر 2020 07:28pm
پہلی بار ٹک ٹاک میں ایک صارف نے 10 کروڑ فالورز کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور وہ بھی ڈیڑھ سال کے اندر۔
شائع 22 نومبر 2020 08:34pm