دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، دھماکوں اور پولیس پر حملوں کے مقدمات میں لکی مروت اور بنوں کے اضلاع میں مطلوب تھے۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:54am
دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ بارودی مواد کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
شائع 12 مئ 2024 08:46pm
صوبائی حکومت سے کہوں گا کہ پانی کے معاملے پر مل کر کام کریں، ڈی آئی خان میں لوڈ شیڈنگ کا بڑا مسئلہ ہے، پوری کوشش ہے عوام کو تبدیلی نظر آئے، گورنر خیبر پختونخوا
شائع 12 مئ 2024 06:31pm
سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے حملوں کے فوری بعد علاقوں کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
شائع 12 مئ 2024 08:46am
کچھ ریٹرننگ افسران نے ووٹ کی تبدیلی چھپائی، پی ٹی آئی امیدوار جہاں 30 ہزار ووٹوں سے آگے تھا، وہاں لیڈ کم کرکے 4 ہزار کردی گئی، تیمور سلیم جھگڑا
شائع 11 مئ 2024 09:01pm
گورنر خیبرپختونخوا نے دوبارہ سیاسی بیان بازی کی تو گاڑی کا تیل بند کر دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شائع 11 مئ 2024 03:15pm
الیکشن تاخیر کا شکار ہونے کے باعث بجٹ تاخیر کا شکار ہوا، نگران حکومت غیرآئینی طور پر بیٹھی تھی، مزمل اسلم
شائع 11 مئ 2024 11:52am
میجر جنرل عمر بخاری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کور کمانڈر پشاور مقرر کیا گیا ہے۔
شائع 11 مئ 2024 10:19am
ڈھائی ماہ سے اسمبلی کو تالے لگے تھے، شارٹ نوٹس پر اجلاس نہیں بلایا جاتا، ایک طریقہ کار ہے اس پر عمل ہونا چاہیے، اپوزیشن لیڈر کی تنقید
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 11:20pm
یہ نکمے لوگ ہی پچھلے 50 سال ہم پر مسلط رہے، مانگنے سے دینے والے اور لوگ ہوتے ہیں، یہ کم ظرف لوگ ہیں، کم ظرفوں سے حق چھیننا پڑتا ہے، علی امین گنڈاپور
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:26pm
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اجلاس بلانے کی سمری پر اب تک دستخط نہیں کیے۔
شائع 10 مئ 2024 03:36pm
روڈ یوزر چارج بل 2024 کی جلد خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظوری لی جائے گی، مزمل اسلم
شائع 10 مئ 2024 03:23pm
روزگار کی فراہمی اور صوبے کی معاشی ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات ہیں، علی امین گنڈاپور
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 03:56pm
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
شائع 10 مئ 2024 09:29am
عسکریت پسندوں نے پہلے اسکول کے چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں اسکول کے دو کمروں کو دھماکے سے اڑا دیا، پولیس ذرائع
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:38am