پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا

شائع May 12, 2024 اپ ڈیٹ May 12, 2024 08:47pm
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پشاور کے ہزار خوانی چوک کے قریب سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانے نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس سے نوشہرہ سے آئی پولیس کی بکتر بند گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ بارودی مواد کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026