☰
نواز - جندال ملاقات کے بعد قیاس آرائیوں کا بازار گرم
اسلام آباد/لاہور: وزیر اعظم پاکستان اور بھارتی تاجر سجن جندال کے درمیان ہونے والی غیر اعلانیہ ملاقات نے مختلف قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔
ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ ملاقات مستقبل قریب میں پاک-بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا سبب بن سکتی ہے۔