☰
راجگال: سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کے آفیسر کمانڈنگ شہید
خیبر یجنسی: وفاق کے زیر انتطام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں قائم کی گئی نئی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔