☰
بیرسٹر ظفراللہ کو وزارت قانون کے امور سونپ دیئے گئے
اسلام آباد: سابق وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفراللہ کو وزارت قانون کے امور سونپ دیئے گئے۔
وزیر اعظم کی جانب سے بیرسٹر ظفراللہ کو وزارت قانون کے امور سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔