☰
جماعت الاحرار کے ترجمان کے ہتھیار ڈالنے کی متضاد اطلاعات
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروہ کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔