☰
بولی وڈ کی ٹریجڈی کوئین مینا کماری
ٹریجڈی کوئین کا خطاب حاصل کرنے والی ہندوستان کی خوبصورت اداکارہ مینا کماری کے مداح آج ان کی 85 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
ماہ جبیں بانو المعروف مینا کماری یکم اگست 1932 کو بمبئی میں پیدا ہوئیں اور صرف 7 سال کی عمر میں یعنی 1939 میں ہی انہوں نے 'فرزند وطن' نامی فلم سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا، جس میں انہیں 'مینا کماری' کا نام دیا گیا۔