☰
عارف عثمانی نیشنل بینک کے صدر مقرر
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد عارف عثمانی کو نیشنل بینک آف پاکستان کا صدر مقرر کردیا گیا۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق وفاقی کابینہ نے گزشتہ برس نومبر میں اس عہدے کے لیے عارف عثمانی کے نام کی منظوری دی تھی لیکن سابق ادارے سے اپنے معاملات نمٹانے کے لیے انہوں نے وقت مانگا تھا جس پر وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کو روکا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: نیشنل بینک کے سابق صدر کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد