Dawn News Television

شائع 03 اپريل 2020 08:37am

’ٹرانزٹ فلائٹس میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی ترجیح ہے‘

اسلام آباد: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشنز معطل ہونےکی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے 4 اپریل (کل) سے پروازیں شروع ہوں گیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وطن واپسی کی 17 پروازیں 4 تا 11 اپریل کے درمیان شروع ہوجائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی کوآرڈینیشن کمیٹی کے منظور شدہ منصوبے کے تحت اپنے شہریوں کی وطن واپسی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

Read Comments