☰
ضلع جنوبی کے علاقوں میں 15 روزہ لاک ڈاؤن
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 2 ہفتے تک ضلع کے مختلف علاقوں میں 2 ہفتے تک 3 جولائی سے لے کر 16 جولائی کو رات 12 بجے تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔
سب ڈویژن سول لائنز میں خیابان راحت کے تمام کمرشل علاقے، کلفٹن بلاک 4،کلفٹن بلاک 5 ( خیابان اقبال سے نہر خیام تک)، باتھ آئی لینڈ۔
آرام باغ میں کھوڑی گارڈن مارکیٹ-کھارادر، مچھی میانی مارکیٹ- کھارادر
گارڈن میں جیلانی مسجد روڈ اور نانک واڑا میں ہری مسجد روڈ کے تمام کمرشل علاقوں، ڈولی کھاتا، شو مارکیٹ گارڈن
لیاری میں مدنی روڈ موسیٰ لین
صدر میں بزرٹا لائن
خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں
Read Comments