ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 2 ہفتے تک ضلع کے مختلف علاقوں میں 2 ہفتے تک 3 جولائی سے لے کر 16 جولائی کو رات 12 بجے تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔

  • سب ڈویژن سول لائنز میں خیابان راحت کے تمام کمرشل علاقے، کلفٹن بلاک 4، کلفٹن بلاک 5 ( خیابان اقبال سے نہر خیام تک)، باتھ آئی لینڈ۔

  • آرام باغ میں کھوڑی گارڈن مارکیٹ-کھارادر، مچھی میانی مارکیٹ- کھارادر

  • گارڈن میں جیلانی مسجد روڈ اور نانک واڑا میں ہری مسجد روڈ کے تمام کمرشل علاقوں، ڈولی کھاتا، شو مارکیٹ گارڈن

  • لیاری میں مدنی روڈ موسیٰ لین

  • صدر میں بزرٹا لائن

    خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں