☰
موڈرنا ایک اور نئی کووڈ 19 ویکسین کی آزمائش شروع کردی
موڈرنا نے ایک اور نئی کووڈ 19 ویکسین کی ابتدائی تحقیق کا آغاز کردیا ہے جس کو فریزر کی بجائے عام فریج میں محفوظ کیا جاسکے گا۔
کمپنی نے بتایا کہ پہلے رضا کار کو اس نئی ویکسین کی خوراک استعمال کراکے تحقیق کا آغاز کیا گیا۔