سال 2022 میں ڈان پر سب سے زیادہ پڑھی جانے والی شوبز کی خبریں سال بھر میں لائف اینڈ اسٹائل ڈیسک نے دنیا بھر کی شوبز انڈسٹری، فیشن، میوزک اور شخصیات کی 3 ہزار سے زائد خبریں بنائیں۔
باکمال فنکار، جو سال 2022 میں ہم سے بچھڑ گئے نیا سال اپنے ساتھ نئی محفلیں، نئی رونقیں لائے گا۔ ان محفلوں کے اپنے ڈھنگ، اپنے رنگ ہوں گے مگر ان رنگوں میں ایک کمی کا احساس ہمیں ستائے گا۔