مسلم دنیا میں مذہبی جوش و جذبے سے عیدالفطر کا تہوار
دنیا کے کئی ممالک میں میٹھی عید کا تہوار جمعہ کو منایا گیا۔
پاکستان سمیت کئی ممالک میں رمضان المبارک کو الوداع کرتے ہوئے ہفتے کے روز عید الفطر روایتی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔
دنیا کے کئی ممالک میں میٹھی عید کا تہوار جمعہ کو منایا گیا۔
ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی نے تصاویر کی مدد سے اس بات پر نظر ڈالی ہے کہ کس طرح دنیا بھر کی مسلم برادریاں عید الفطر کا تہوار منانے اور خوشیاں بانٹنے کے لیے اکٹھی ہوئیں۔