مسلم دنیا میں مذہبی جوش و جذبے سے عیدالفطر کا تہوار

دنیا کے کئی ممالک میں میٹھی عید کا تہوار جمعہ کو منایا گیا۔
شائع 23 اپريل 2023 06:46pm

پاکستان سمیت کئی ممالک میں رمضان المبارک کو الوداع کرتے ہوئے ہفتے کے روز عید الفطر روایتی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

دنیا کے کئی ممالک میں میٹھی عید کا تہوار جمعہ کو منایا گیا۔

ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی نے تصاویر کی مدد سے اس بات پر نظر ڈالی ہے کہ کس طرح دنیا بھر کی مسلم برادریاں عید الفطر کا تہوار منانے اور خوشیاں بانٹنے کے لیے اکٹھی ہوئیں۔

اسلام آباد کی فیصل مسجد میں عیدالفطر کا بڑا اجتماع ہوا — فوٹو: اے ایف پی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد باہر نکل رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے لیے داخل ہورہے ہیں — فوٹو: رائٹرز
شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے لیے داخل ہورہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

نئی دہلی کی اولڈ کوارٹرز کی جامع مسجد میں نماز عید ادا کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

فلسطینی مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد الاقصیٰ کمپلیکس میں جمع ہو رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کی ایک مسجد میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

خرطوم، سوڈان کے مضافاتی علاقے میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

عراق کی بصرہ جامع مسجد میں نماز عید کا منظر — فوٹو: اے ایف پی

بشکک، کرغزستان میں عیدالفطر کی نماز ادا کی جارہی ہے — فوٹو: رائٹرز

مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ کی مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی کا روح پرور منظر — فوٹو: رائٹرز

قطر کے ان اسٹیڈیمز میں سے ایک میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے جہاں 2022 میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز منعقد ہوئے تھے — رائٹرز

شامی شہر ادلب کے میونسپل اسٹیڈیم میں عیدالفطر کی نماز کا منظر — فوٹو: اے ایف پی