وہ زیتون کی شاخ (امن کا پیغام) جو یاسر عرفات اقوام متحدہ میں لائے تھے ابھی گری نہیں ہے، بس اسے مؤثر طریقے سے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ08 مئ 202409:13pm
ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لگائے گئے مداخلت کے الزامات، ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ میں ہونے والی پیشرفت کی یاد دلاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اپريل 202411:11am
امریکی ایئرمین ایرون بشنیل کی 'جُھلسی ہوئی نئی جلد' نے اسے فلسطینی جیسا بنادیا جہاں اسرائیلی بربریت سے بچ جانے والے نومولود بچے اب بھوک کی شدت سے دم توڑ رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ28 فروری 202403:30pm
بنگلہ دیش سے شروع ہونے والے انتخابی سلسلے کا اختتام ممکنہ طور پر 5 نومبر کو سب سے زیادہ نتیجہ خیز امریکی انتخابات کے ساتھ ہوگا۔
شائع08 جنوری 202409:02am
گولڈا میئر کا بیان تھا کہ 'ہم اپنے بچوں کو قتل کرنے پر تو عربوں کو معاف کرسکتے ہیں لیکن اُن کے بچے مارنے پر مجبور کرنے کے لیے اُنہیں معاف نہیں کرسکتے'۔
شائع26 اکتوبر 202310:31am
سری لنکا کو اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ سخت معاشی چیلنج کا سامنا ہے اور اس کا شبہ کئی دنوں سے ظاہر کیا جارہا تھا۔
شائع07 اپريل 202210:37am
پیوٹن کے بعد کے روس کا تصور مشکل ہے۔ فوری طور پر ہم کسی بہتر چیز کی امید کرسکتےہیں تو وہ مذاکرات کے نتیجےمیں ہونے والی جنگ بندی ہے
شائع31 مارچ 202210:01am
نام آنے والوں کی اکثریت نے کہا کہ انہوں نے غیر قانونی کام نہیں کیا۔ یہ دفاع جائز ہے بشرطیکہ انہیں اخلاقیات کی کوئی پرواہ نہ ہو۔
شائع07 اکتوبر 202110:13am
Gorbachev نے سمجھوتے کی راہ نکالنے کی کوششیں کیں مگر حالات ان کےبس سے باہر ہوچکے تھے، کبھی وہ دائیں جانب جاتے کبھی بائیں طرف لپکتے
اپ ڈیٹ27 اگست 202101:45pm
بھارت کو ویکسین بنانے والےسب سے بڑے ملک ہونے کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے مگر اس حیثیت کا کیا فائدہ جب اپنےہی شہریوں کو ویکسین نہ مل سکے؟
اپ ڈیٹ07 مئ 202103:31pm
آنے والے انتخابات میں اگر نتائج غیر متوقع ہوئےتو بوگلو بوائز اور پراؤڈ بوائز جیسی سفید فام نسل پرست ملیشیا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں
شائع29 اکتوبر 202007:36pm
ان ممالک سے آنے والی انتخابات کے متوقع نتائج کی خبروں نے اس وقت امید کا ایک دیا روشن کردیا ہے کہ جب ہمیں اس کی سخت ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ29 اکتوبر 202001:08pm
اسانج پر چلنے والا مقدمہ سیاسی اقدامات اور ان کےکردار کے حوالے سےنہیں بلکہ جو فرد جرم ہے وہ تلخ سچائیوں کو سامنے لانے کی وجہ سے ہے
شائع15 اکتوبر 202012:00pm