مکمل جسمانی و ذہنی صحت رکھنے والے شخص کو معذور کی تکلیف کا اس وقت احساس ہوتا ہے جب اس کا اپنا کوئی عضو بے جان ہوجاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2019 10:55am
محبت کا ہر روپ پیارا ہے۔ محبت کی بوند بوند لاچار اور بیمار انسان کو بھی زندگی سے پیار کرنا سکھا دیتی ہے۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2019 04:25pm
فائنل امتحانات نزدیک آرہے تھے اور شہریار کی ٹینشن میں اضافہ ہو رہا تھا چنانچہ اب وہ اس کھیل کا ڈراپ سین کرنا چاہتا تھا۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2019 11:53am
مشرقی لڑکیوں کو فیصلوں کا اختیار کب ہوتا ہے۔ میرے میکے اور سسرال میں ایک صحن اور کمرے کا فاصلہ تھا جسےلمحوں میں طے کرلیا
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2018 10:30am
بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں جسمانی طور پر معذور خواتین کو شادی کے لیے بے شمار منفی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 10:26am
میرے سامنے دو راستے تھے۔ یا تو میں مایوس اور ناامید ہو کر سب چھوڑ دیتی یا پھر اِن برے رویوں کے آگے ڈٹ کر کھڑی ہو جاتی۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2018 11:23am
مایوسی اور غیر یقینی کی کیفیت سے نِکلنا ہی اصل کامیابی ہے اور فنی تعلیم انہیں ہنر مند بناتی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2018 11:21am
پاکستان میں جسمانی معذور حضرات کو یا تو ملازمت دی نہی جاتی اور اگر دی جائے تو تنخواہ قابلیت کے لحاظ سے بہت کم دی جاتی ہے
شائع 20 فروری 2018 11:36am
آٹزم ایک ایسا سنڈروم ہے جس میں بچے کو صرف اور صرف آپ کی ضرورت سے زیادہ توجہ، وقت اور پیار چاہیے ہوتا ہے.
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2017 11:41am
اگلے عام انتخابات میں اہل معذورین کی بطور ووٹرز شمولیت کو ممکن بنانے کے لیے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔
شائع 05 نومبر 2017 04:00pm
ہمجان کو پڑھتے ہوئے ایک خوش کن فرحت کا احساس ہوتا ہے۔ جیسے ٹیولپ کے کھیت سے ہوا کی لہریں گنگناتی ہوئی گزر رہی ہوں۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2017 11:49am
ہر سال بینکوں سے کاٹے جانے والی اربوں روپے کی زکوٰۃ کو معذورین کے لیے خدمت گار کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2017 11:07am
کیا معذور افراد کے حوالے سے تعلیم، صحت، روزگار اور ٹرانسپورٹ کی پالیسی بنانا حکومت وقت کا اولین فرض نہیں ہے؟
شائع 01 مارچ 2017 02:06pm
انفراسٹرکچر میں تبدیلی اور سہولیات فراہم کر کے معذور افراد کو معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2016 11:09am
نمود و نمائش سے غریب، محروم اور تنگدست لوگوں کی دل شکنی ہوتی ہے جس سے مایوسی، حسد اور بغض جیسے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2016 04:58pm
مغربی اقوام میں معذوروں کے حقوق کا اسلامی اصولوں کے عین مطابق تحفظ کیا جاتا ہے مگر پاکستان میں صورتحال حوصلہ افزا نہیں۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2016 04:46pm
زمانہ حال کے بچوں کو ماڈرن ٹیکنالوجی کے بد اثرات سے بچانے کے لیے والدین کو اپنا قیمتی وقت اُن کے ساتھ صرف کرنا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2018 05:36pm