سید علی شاہ
فائرنگ کے واقعات قمبرانی روڈ، دشت روڈ اور شاہ زمان روڈ پر پیش آئے، پولیس حکام
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2018 01:13am
نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جہاں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیااور دوسرازخمی ہوا، پولیس
شائع 01 اپريل 2018 08:36pm
دواران سماعت گزین مری کے کالعدم عسکریت پسند گروپوں کی حمایت کرنے سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے، عدالت
شائع 29 مارچ 2018 01:07pm
مجرم جنید نے کوئٹہ کے زرغون روڈمیں نومبر2014 میں 7سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا، ڈی آئ جی رزاق چیمہ
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018 06:55pm
عدالت نے ایک ماہ میں کیس نمٹا دیا، کوئٹہ میں بھی بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو عمرقید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔
شائع 20 مارچ 2018 03:30pm
بولان میڈیکل کالج کے طالب علم سعید بلوچ کو مبینہ طور پر کالج کے ہوسٹل سے دو روز قبل 'اغوا' کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2018 12:46am
ہمارے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں تاہم ہم کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کررہے، انوار الحق کاکڑ
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2018 05:20pm
مسلم لیگ (ن) نے سب سے زیادہ 15، پی پی پی نے 12 اور پی ٹی آئی نے 6 نشستیں حاصل کیں، غیر حتمی نتیجہ
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2018 12:38am
دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے حتمی طورپر کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم 'بظاہر یہ ایک خودکش حملہ ہے'، سیکیورٹی عہدیدار
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2018 09:26am
مقامی عدالت کے جج نے سابق وزیر داخلہ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران فرد جرم کو پڑھ کر سنایا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2018 07:00pm
گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ہمیں کوئٹہ میں دہشت گردی کی 150 دھمکیاں موصول ہوئیں، آئی جی معظم انصاری
شائع 18 فروری 2018 10:01pm
واقعہ سریاب روڈ کے حساس علاقے دکانی بابا میں اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2018 01:07pm
مرحوم کی نماز جنازہ لیاری کے بلوچ ہال میں ادا کی گئی، جس میں صحافیوں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 07 فروری 2018 10:54am
میراظہارحسین کھوسو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر2013میں بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی27جعفرآباد سے رکن اسمبلی منتخب ہوئےتھے۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2018 04:47pm
دھماکا پنجگور کے پرہجوم علاقے میں ہوا جہاں 8 راہگیر زخمی ہوئے تھے تاہم ایک زخمی دم توڑ گیا، پولیس
شائع 05 فروری 2018 08:58pm
دونوں گروپوں میں تصادم زمین کے تنازع پر شروع ہوا، مرنے والے 6 افراد کا تعلق ایک ہی قبیلے سے ہے۔
اپ ڈیٹ 04 فروری 2018 03:23pm
ہسپتال حکام کے مطابق مقتولہ کو مبینہ طور پر قتل سے قبل ریپ کا نشانہ بنایا گیا جبکہ پولیس حتمی بات سے گریز کررہی ہے۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 11:29am
سابق پولیس افسر ان3سیکیورٹی اہلکاروں میں شامل ہیں جن کو17مئی2011میں پیش آنےوالے خروٹ آباد واقعےکے بعد نشانہ بنایاگیا۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2018 05:24pm
فائرنگ کےنتیجے میں رضاکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں اور حملہ آور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2018 02:49pm
ایس ایس پی آپریشن نے واقعے کی تصدیق کردی جبکہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر ٹارگٹ کلنگ ہے۔
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2018 10:16am