پی ایف ایف این سی اور دیگر آزاد آڈیٹرز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ ہارون ملک کی زیر قیادت کمیٹی کو فنڈز جاری کیے جاسکیں، فیفا
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202307:42pm
کمبوڈیا اور پاکستان کے درمیان میچز دو مراحل میں ہوں گے اور کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کوالیفائنگ کے دوسرے مرحلے میں گروپ 'جی' کا حصہ ہوگی۔
اپ ڈیٹ27 جولائ 202307:20pm
بعد میں معلوم ہوا کہ جو میڈیا یہ نہیں سمجھ رہا تھا کہ ارجنٹینا جیتے گی، ارجنٹینا نے ہسپانوی گانے کے ذریعے اس میڈیا کو جواب دیا تھا۔
اپ ڈیٹ19 دسمبر 202205:37pm
قطر میں فیفا ورلڈکپ ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ تمام اسٹیڈیم قریب قریب ہیں، یہی وجہ ہے کہ میں نے بھی تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والا میچ کور کرنے کا سوچا۔
شائع18 دسمبر 202202:59pm
اب تک جتنے بھی میچ کور کیے ہیں وہ اچھے ہی تھے اس وجہ سے اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میں کروشیا اور برازیل کا میچ دیکھنے گیا اور برازیل کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔
شائع10 دسمبر 202205:16pm
ہم گھومتے گھماتے، اور کوک اسٹوڈیو کے گانے سنتے، دوحہ سے دور زکریت کے ساحل کی جانب چل دیے۔ رات کے وقت وہ ساحل بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا۔
اپ ڈیٹ08 دسمبر 202207:05pm
ہم انتظار کررہے تھے کہ دوسرا میچ بھی ختم ہو تاکہ ہم خبر کو حتمی شکل دیں کیونکہ اُس میچ کے نتیجے کو اِس میچ پر اثر انداز ہونا تھا۔
شائع03 دسمبر 202210:56am
میں نے اپنی زندگی میں بہت جگہوں پر خبریں لکھی ہیں کبھی ایئر پورٹ کے لاؤنج میں، کبھی ٹیکسی کی پچھلی نشست پر بیٹھے ہوئے تو کبھی بس میں۔
اپ ڈیٹ01 دسمبر 202208:31pm