کیا پرنسپل ایچی سن کالج اپنا استعفیٰ واپس لیں گے؟ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 Kiya Principle Aitchison College Apna Istifa Wapis Lengy? | Atta Tarar Ny Tafselat Batadi | DawnNews
ماضی کے نامور چائلڈ اسٹار ذوہاب خان نے نکاح کرلیا ذوہاب خان نے گزشتہ سال وانیہ ندیم سے شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اگلے 3 سال کے اندر شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین ہم دہشت گردوں سے مذاکرات کرتے ہیں تو اپنے لوگوں سے بات کرنے میں کیا قباحت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
لاہور: احتجاج کرنے والے 30 وکلا گرفتار، پاکستان بار کونسل کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان تصادم کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ سمیت 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارش اور طوفان کا الرٹ جاری صوبے میں 8 سے 10 مئی تک دن میں درجہ حرارت میں 5 ڈگری تک اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
شگفتہ اعجاز کا دوسری محبت کا اعتراف، دوسری شادی پر بھی لب کشائی کردی نومبر 1989 میں بطور اداکارہ شوٹنگ کا آغاز کیا، پہلا ڈراما ہی اداکار شبیر جان کے ساتھ تھا, اداکارہ
شوہر کے مذہب سے متعلق ٹرولنگ کرنے پر مدیحہ امام کا ردعمل اداکارہ کی ایک پوسٹ پر مداح نے نامناسب کمنٹ کیا کہ 'ہندو کی بیوی ہندو، اس کو چاہیے کہ اب پاکستان نہ آئے'۔
(ن) لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے، رکنیت سے مستعفیٰ صوبائی صدر نے پورے صوبے کو یتیم کردیا، احتجاجاً اپنی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں، شازیہ اورنگزیب
بھارت میں 52 فیصد نشستوں پر انتخابات مکمل، بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ ہریانہ میں 3 آزاد ممبر قانون ساز اسمبلی نے بی جے پی کے بجائے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی مغربی لہر 10 مئی کی شام ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو گی، جو 11 مئی کو بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی، محکمہ موسمیات
بھارت کی ریاست تامل ناڈو جہاں فلمی ستارے حکومت کرتے ہیں بھارت کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں تامل ناڈو کی سینما انڈسٹری 1940ء کی دہائی سے خطے میں ہونے والی سیاسی اور سماجی پیش رفت سے قریب رہی ہے۔
بھارت کی ریاست تامل ناڈو جہاں فلمی ستارے حکومت کرتے ہیں بھارت کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں تامل ناڈو کی سینما انڈسٹری 1940ء کی دہائی سے خطے میں ہونے والی سیاسی اور سماجی پیش رفت سے قریب رہی ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں