پنجاب کی بدلتی سیاست: کوئی تو ہے جو سجے دکھا کر کھبے مار رہا ہے سچ لکھنے میں شرمندگی کیا، میرا تجزیہ بھی یہی تھا کہ اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں، لیکن پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 10:54am
’خان صاحب نے ٹرین ’مس‘ نہیں کی بلکہ اس میں مزید ایک بوگی کا اضافہ کردیا‘ اگر عمران خان کے بیان کے مطابق تحریک انصاف اپنی صوبائی حکومتیں ختم کرلیتی ہے تو پھر حکومت کے پاس کیا آپشنز بچتے ہیں؟ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 11:14am
ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ! پاکستان میں ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو پیچھے دھکیل کر خود آگے نکل جاتی ہے اور پھر سیاسی و ذاتی مفادات حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے، اس بار بھی ایسا ہی ہوا۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 11:11am