• KHI: Sunny 32.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 33.4°C
  • KHI: Sunny 32.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 33.4°C

(ن) لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے، رکنیت سے مستعفیٰ

شائع May 8, 2024 اپ ڈیٹ May 8, 2024 11:43am
— فوٹو: فیس بک / شازیہ اورنگزیب
— فوٹو: فیس بک / شازیہ اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ون مین شو ہے، فرد واحد کی ایما پر چل رہی ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ (ن) لیگ کے صوبائی صدر 15 ارب روپے کے فنڈز شانگلہ لے گئے، صوبائی صدر نے پورے صوبے کو یتیم کردیا ہے۔

شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احتجاجاً اپنی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026