indiacricket
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے بارے میں فیصلہ دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کریں گے، ساروو گنگولی
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2019 09:43pm
بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز 601 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈکلیئر کردی، پروٹیز 36 رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھے۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2019 11:03pm
بھارت نے روہت شرما کی ایک اور سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
شائع 05 اکتوبر 2019 07:37pm
جنوبی افریقہ نے دونوں کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 8وکٹوں کے نقصان پر 385 رنز بنا لیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2019 11:07pm
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 502 رنز کے جواب میں 39 رنز پر 3وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2019 11:22pm
بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بغیر کسی نقصان کے 202 رنز بنا لیے۔
شائع 02 اکتوبر 2019 08:52pm
بھارت نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ سے ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہل کو ڈراپ کردیا۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2019 10:52pm
بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2019 11:02pm
نوجوان نے 16اگست کو پاکستان کرکٹ بورڈ کو ای میل کر کے آگاہ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کا خطرہ ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2019 11:30pm
سابق بھارتی کرکٹر وی بی چندرا شیکھر انتقال کر گئے تاہم ابتدائی تفتیش میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2019 05:38pm
بی سی سی آئی نے روی شاستری کو 2021 کے ٹی20 ورلڈ کپ تک بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 اگست 2019 04:06pm
بھارتی کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے نیا عالمی...
اپ ڈیٹ 17 اگست 2019 08:24pm
شاہد خان آفریدی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر احتجاج کیا۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2019 06:17pm
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے گزشتہ دنوں ٹیم میں کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کی تھی۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2019 03:40pm
بھارتی بورڈ نے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے جس کے لیے انہیں 2ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
شائع 02 اگست 2019 06:33pm
بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوجوان اوپننگ بلے باز پرتھوی شا کو ڈوپنگ قوانین کی خلاف پر 15نومبر تک معطل کردیا۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2019 07:44pm
ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں کپتان کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی خبریں عروج پر ہیں۔
شائع 27 جولائ 2019 11:24pm
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھونی کو 31 جولائی سے 15اگست تک رجمنٹ کے ہمراہ کشمیر میں تعینات کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2019 12:51am
دھونی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو یہ پیغام بھجوا دیا ہے کہ وہ ٹیم کو دو ماہ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2019 08:33pm
دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے عدم دستیابی ظاہر کرنے کے باوجود مستقبل میں دھونی کو بھارتی ٹیم میں منتخب کیے جانے کا امکان نہیں۔
اپ ڈیٹ 24 اگست 2020 12:25pm
انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے سابق عظیم بلے باز نے 2ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ کردیا۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2019 05:25pm
سچن ٹنڈولکر نے اپنے اسکول کے دوست و سابق کرکٹر ونود کامبلی کے ساتھ ممبئی میں پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2019 08:13pm
آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دی۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2019 02:05pm
کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں آسٹریلین ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
اپ ڈیٹ 05 فروری 2019 05:03pm
بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 35رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
شائع 03 فروری 2019 04:26pm
بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
شائع 28 جنوری 2019 08:07pm
رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران امپائرز نے امبتی رائیڈو کے ایکشن کو رپورٹ کیا تھا۔
شائع 28 جنوری 2019 07:16pm
بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
شائع 15 جنوری 2019 07:06pm
آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 34رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
شائع 12 جنوری 2019 07:05pm
دونوں کھلاڑیوں کی معطلی اور انکوائری کے سبب ان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 فروری 2019 10:56am