اسرائیل اُس وقت تک رفح میں داخل نہ ہو جب تک کہ وہ شہریوں کے تحفظ کا کوئی منصوبہ نہیں بنا لیتے، برطانوی وزیرخارجہ
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:57pm
رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضے کے باعث اب تک ہزاروں فلسطینی وسطی غزہ منتقل ہوچکے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 01:02pm
ابوظہبی کے نیتن یاہو کے ساتھ تعلقات فوجی مہم کی وجہ سے ٹوٹ گئے ہیں، اماراتی حکام اب ان کے ساتھ شاذ و نادر ہی بات کرتے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 10:31am
وسطی غزہ میں فضائی حملوں میں کم از کم 21افراد شہید ہو گئے ہیں جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، رپورٹ
شائع 11 مئ 2024 10:19pm
اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
شائع 11 مئ 2024 11:14am
اگر ہمیں اکیلے کھڑا ہونا ہے تو ہم تنہا کھڑے ہوں گے، آخری حد تک لڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
شائع 10 مئ 2024 12:50pm
ہم نے جوہری بم بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن اسرائیل، ایران کے وجود کے لیے خطرہ بنتا ہے تو کوئی چارہ نہیں ہو گا، کمال خرازی
شائع 09 مئ 2024 08:59pm
غزہ کے جنوبی علاقوں کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن ہے، جس کے بعد ہسپتالوں کی سروسز بند ہوجائیں گی، عالمی ادارہ صحت
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:32pm
حالیہ ہفتوں میں غزہ کے 3 مختلف ہسپتالوں سے ملنے والی '7 اجتماعی قبروں' سے اب تک 520 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
شائع 09 مئ 2024 09:46am
اسرائیل کو فراہم کرنے والے امریکی ہتھیار غزہ میں عام شہریوں کو مارنے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں، امریکی صدر کا اعتراف
شائع 09 مئ 2024 11:38am
امریکی ریپبلکن سینٹرز نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو اعلیٰ اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے خط ارسال کیا ہے۔
شائع 08 مئ 2024 04:20pm
نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 12:33pm
کھیپ میں 226 اور 900 کلو گرام سے زائد بارودی مواد شامل تھے، امریکی عہدیدار
شائع 08 مئ 2024 09:47am
ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت قبول کرلی، ان کا دورہ ہونے والا ہے لیکن ابھی تک ہمیں کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی، اسحق ڈار
شائع 08 مئ 2024 09:32am
کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شائع 07 مئ 2024 09:41am