منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں، ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے، توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہوں گی، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 04:14pm
مفاہمت ہو یا مزاحمت، بیانیہ وہی ہو گا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنااللہ پارٹی میں کوئی گروپ نہیں، میاں شہباز شریف کو میاں نواز شریف کی قیادت پر یقین ہے، لاہور میں پریس کانفرنس شائع 26 اپريل 2024 05:57pm
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ شائع 26 اپريل 2024 04:04pm
’آئیں حکومت کے ساتھ بیٹھ کربات کریں‘، (ن) لیگ، پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں، پہلے مذاکرات کا ماحول بنایا جائے، سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز شائع 26 اپريل 2024 06:42pm
مسلم لیگ(ن) کا شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ شہبازشریف وزارت عظمیٰ کے سبب پارٹی کو وقت نہیں دے پا رہے جس سے پارٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے، ذرائع شائع 26 اپريل 2024 06:49pm
شرح سود میں متوقع کمی: اسٹاک مارکیٹ771 پوانٹس اضافے کے بعد 72 ہزار742 پوانٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ٹریڈنگ کے دوران زیادہ سرگرمی سیمنٹ، انرجی اسٹاکس میں دیکھی گئی، شرح سود میں متوقع کمی حصص کو اوپر لے جارہی ہے، معاشی ماہرین اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:53pm
پولیس کی وردی کے بعد مریم نواز کیلئے ایلیٹ فورس کی وردی تیار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ایلیٹ فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈٖ میں ایک مرتبہ پھر نئی وردی پہنیں گی. شائع 26 اپريل 2024 07:41pm
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو اہم پیشکش ہم پیش رفت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ملک کے ایوان بالا کے ہونے والے اجلاس کے دوران سامنے آئی۔ شائع 26 اپريل 2024 07:48pm
’فوج ہماری اپنی ہے، ان سے رابطے رکھنا غلط نہیں‘ بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے فوج کے تعاون کی تصدیق کردی۔ شائع 26 اپريل 2024 02:10pm
لاہور پر بنی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ یکم مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان ٹریلر میں ریچا چڈا، ادیتی راؤ اور سنجیدہ شیخ سمیت دیگر کرداروں کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں۔
میرا انسٹاگرام ہیک ہوا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹیں گی، متھیرا طیارے میں داخل ہوتی ہوں تو ہر طرف سے سبحان اللہ اور استغراللہ کی آوازیں سنائی دیتی ہیں، اداکارہ
احمد علی بٹ اور جنید خان کی مکھی اور خواتین کی بات پرعدنان صدیقی کی حمایت عدنان صدیقی نے رواں ماہ کے آغاز میں ایک شو کے دوران مکھیوں اور خواتین کو ایک جیسا قرار دیا تھا۔
کیا اب واٹس ایپ پر تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر بھیجنا ممکن ہے؟ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:57pm صارفین صرف دستاویزات اور تصاویر ہی شئیر کرسکیں گے، انٹرنیٹ کے بغیر پیغامات بھیجنا کے فیچر پر ابھی کام نہیں کیاگیا۔
کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ سے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
پاکستان کی نصف آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے، رپورٹ میں انکشاف پاکستان 193 ممالک میں سے 164 درجے پر موجود ہے، اس کےعلاوہ یہ صنفی عدم مساوات میں 166 ممالک میں سے پاکستان 135 درجے پر ہے۔
سڈنی مال حملے میں ہلاک ہونے والا پاکستانی گارڈ ہیرو قرار ویب ڈیسک شائع 26 اپريل 2024 08:21pm بلاشبہ فراز طاہر نے اس دن جانیں بچانے میں مدد کی، اور کسی سوال کے بغیر بطور ہیرو مر گئے، آسٹریلوی وزیر اعظم
امریکا اور چین کو شراکت دار ہونا چاہیے، حریف نہیں، چینی صدر شی جن پنگ ابھی بھی بہت سے مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کی ضرورت ہے اور مزید کوششوں کی ابھی بھی گنجائش باقی ہے، چینی صدر
بھارت میں ہیٹ ویو کے دوران مرحلہ وار انتخابات کا سلسلہ جاری جون کے اوائل میں ختم ہونے والے انتخابات میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تیسری بار جیتنے کی توقع ہے۔
سی پیک سیاحت: وادی مسگر، منتاکا پاس اور کلک پاس (پندرہویں قسط) عبیداللہ کیہر شائع 26 اپريل 2024 04:57pm پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان، چار ممالک کا سنگم جس پاکستانی قصبے کے قریب ہے وہ مسگر کہلاتا ہے۔
پاکستان بچوں کو محفوظ بچپن فراہم کرنے میں ناکام کیوں ہے؟ جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی، کیا پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے؟ شاید ہم یہ نہ کہہ سکیں کہ 8 فروری کو دہرایا گیا ہے لیکن ضمنی انتخابات کو شفاف بھی نہیں کہا جاسکتا۔
شرح سود میں متوقع کمی: اسٹاک مارکیٹ771 پوانٹس اضافے کے بعد 72 ہزار742 پوانٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ویب ڈیسک | تلقین زبیری اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:53pm ٹریڈنگ کے دوران زیادہ سرگرمی سیمنٹ، انرجی اسٹاکس میں دیکھی گئی، شرح سود میں متوقع کمی حصص کو اوپر لے جارہی ہے، معاشی ماہرین
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست منظوری کی صورت میں مئی کے بلوں میں عوام پر سیلز ٹیکس سمیت27 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی پیٹرولیم ڈیلرز کے نزدیک نئے فارمولے سے ہر شہر میں پیٹرول کی قیمت الگ ہوگی جس کا نقصان عوام کو برداشت کرنا ہوگا، رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن