شاہراہ قراقرم پر دائیں بائیں پہاڑوں کے درمیان جگہ جگہ درّہ نما راستے کئی وادیوں کو جاتے نظر آتے ہیں مگر وادیٔ استور کو جانے والا راستہ کچھ خفیہ سا ہے۔
شائع04 فروری 202306:09pm
میری آنکھیں مسلسل دائیں جانب تھیں، کسی بھی لمحے نانگا پربت کا عظیم سفید وجود طلوع ہونا تھا۔ رات کے 11 بج رہے ہوں گے کہ اچانک وہ عظیم سفید قلعہ نمودار ہوا۔
شائع31 اکتوبر 202211:04am
آٹھواں عجِوبہ سمجھی جانے والی شاہراہِ قراقرم کی تعمیر سے پہلے ایک عام آدمی کے لیے دُور افتادہ وادیوں تک پہنچنا تقریباً ناممکن تھا۔
اپ ڈیٹ21 مئ 202212:24pm
وہ جنگل جلیبی پر پہنچتا تو لہک کر جنگل کے ’ج‘ پر زور دےکر ’جھنگل جلیبی والا، جھنگل جلیبی والاُ گاتا اور اس ردھم پر رقص شروع کردیتا
شائع18 مئ 202106:04pm
جب موٹر سائیکل کے پہیے آسمان اور سوار کا سر اور دھڑ نیچے زمین کی طرف لٹک رہا ہوتا ہے اس وقت یوں لگتا ہے کہ یہ بس اب گرا کہ تب گرا۔
شائع28 اپريل 202106:37pm
1961ء میں پہلی بار چاند دیکھنے کی گواہیوں میں اختلافات اس وقت کھل کر سامنے آیا جب پشاور والوں نے پورے ملک سے ایک دن پہلے عید منالی
شائع14 اپريل 202105:47pm
اس زمانے میں جو چیزیں اپنی جان سے بھی پیاری ہوتی تھیں، مگر آج جب ہم بڑے ہوگئے ہیں تو وہ چیزیں اب ہمارے لیے قابل توجہ ہی نہیں رہیں۔
شائع10 اپريل 202102:58pm
پہلی بار وہ اسکول یونیفارم پہننے پر اس قدر خوشی ہوئی تھی کہ شاید اس کے بعد ویسی خوشی اس دن ہوئی جس دن میں نے دولہا کا لباس پہنا۔
اپ ڈیٹ19 اپريل 202104:35pm
اس زمانے میں بھی قائد آباد سے صدر تک خاص اسٹاپ ملیر، ڈرگ کالونی اور گورا قبرستان تھے، لیکن ان میں ’کالا چھپرا‘ بھی ہوا کرتا تھا۔
اپ ڈیٹ19 اپريل 202104:34pm
ہمارا کوئی رشتے دار جہاز پر سواری کا ارادہ کرتا تو سب کو ہوشیار کرتا کہ میں جب جہاز میں بیٹھوں تو سب اوپر دیکھ کر ضرور ہاتھ ہلانا۔
اپ ڈیٹ19 اپريل 202104:29pm
اسٹیم انجن کی سیٹی کے ساتھ صرف اس کی تیز آواز کاخوف لاحق نہیں تھا بلکہ یہ ایک اور لاشعوری خوف بھی جگاتی تھی، یعنی بچھڑ جانے کا خوف
اپ ڈیٹ19 اپريل 202104:24pm
سقوطِ ڈھاکہ کا سانحہ قریب ہی تھا، مگر ہم تو ابھی اپنی بچکانہ زندگی میں ہی مگن تھے اس لیے ہمیں اس سانحے کا کوئی ادراک نہ تھا۔
اپ ڈیٹ19 اپريل 202103:59pm
حیرت کی بات یہ تھی کا گھر کا بیرونی آہنی گیٹ بند تھا۔ تو پھر اس بند مین گیٹ سے اندر آکر لکڑی کا دروازہ کوئی کیسے کھٹکھٹا سکتا ہے؟
شائع27 مئ 202005:57pm