وزیراعظم کے اعلان کے فوری بعد انڈیکس 4.8 فیصد یا 2 ہزار 53 پوائنٹس تک کم ہوگیا جبکہ دن کا اختتام 41 ہزار 149.16 پوائنٹس پر ہوا۔
اپ ڈیٹ24 جون 202207:38pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 212 روپے کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ روز 209 روپے 96 پسے پر تھا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
اپ ڈیٹ21 جون 202201:27pm
روپے کی قدر میں کمی کی بڑی وجہ 6 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکج کا اب تک بحال نہ ہونا اور ملک کے گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر ہیں۔
اپ ڈیٹ14 جون 202201:37pm
کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور تیل سے متعلق ادائیگیاں ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ ہیں، معاشی تجزیہ کار
اپ ڈیٹ07 جون 202202:06pm
پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق 100 انڈیکس صبح 11:24 بجے 976 پوائنٹس یا 2.27 فیصد اضافے کے بعد 43 ہزار 509 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ28 مئ 202209:23am