اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کے کوئی مثبت اثرات سامنے نہیں آئیں گے بلکہ یہ تو ایک بری خبر ہے جو ہمیں زیادہ ٹیکسز اور بلز کی صورت میں دیکھنے کو ملے گی۔
شائع07 مئ 202401:34pm
اسحٰق ڈار کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ اتنا کچھ ہوجانے کے بعد بھی شریف خاندان ملک میں آنے والی تبدیلی کو سمجھ نہیں پایا ہے کہ وہ اپنی حمایت کیوں کھو رہے ہیں۔
شائع30 اپريل 202412:40pm
مجموعی طور دیکھا جائے تو میڈیا پر نشر یا شائع ہونے والے مواد میں قابلِ اعتراض کچھ نہیں اور اعتراض ہونا بھی کیوں چاہیے کہ جب رپورٹنگ کو صرف سیاستدانوں کی بیان بازی تک محدود کردیا گیا ہے۔
شائع19 مارچ 202405:01pm
ایسے کئی اندرونی اور بیرونی عوامل ہیں جن کا انتخابات کی حتمی تاریخ پر اثرانداز ہونے کا امکان الیکشن کمیشن اور اس کی طرف سے دی گئی تاریخوں سے زیادہ ہے۔
شائع08 نومبر 202311:45am
مسلم لیگ (ن) کے پاس بطور انتخابی نعرہ ماضی کی صرف ایک ہی یاد نواز شریف کا 2018ء-2013ء کا دور ہے، کیونکہ وہ گزشتہ 16 ماہ کا بوجھ اپنے سر نہیں لینا چاہتے۔
شائع13 ستمبر 202309:52am
خواتین کو زندگی اور سیاست میں متحرک کردار ادا کرنے سے روکنے کے لیے ان کے خلاف تشدد اور جنسی ہراسانی کا حربہ آج بھی استعمال ہورہا ہے۔
شائع24 مئ 202310:19am
مخصوص خاندانوں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف اٹھتی ہوئی آوازیں ثبوت ہیں کہ ہر گزرتے انتخابات کے ساتھ ہی حلقوں میں انتخاب لڑنے کے لیے امیدواروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
اپ ڈیٹ25 جنوری 202310:44am
تقرری کے معاملے پر صرف بحث نہیں بلکہ سیاسی بحث ہورہی ہے اور متوقع امیدواروں کے جھکاؤ اور تعصبات کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں۔
اپ ڈیٹ23 نومبر 202210:20am
عوام نے اس بات کا اظہار کردیا کہ وہ تبدیل ہورہے ہیں اور یہی وقت ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتیں بھی اس تبدیلی کا ساتھ دیں
شائع19 جولائ 202205:32pm
ضمنی انتخاب والے حلقوں میں لوڈشیڈنگ کم ہورہی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت کے لیے اشیا موجود ہیں اور وہاں ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں
اپ ڈیٹ16 جولائ 202212:57pm
حکومت کچھ بھی کہے لیکن ان سرکاری ملازمین کے سامنے نہیں کھڑی ہوسکتی جنہوں نے کورونا کے دوران اور اب بھی تنخواہوں میں اضافہ کروایا۔
شائع15 جون 202210:02am
خبروں اور دیگر مواد کا معیار مسلسل گرتا جا رہا ہے۔ اخبارات کے صفحہ اول پر چینلز کے رات 9 بجے کے خبرناموں کا خلاصہ ہی نظر آتا ہے۔
شائع29 اپريل 202203:10pm