وزیر اعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے متعلقہ سول ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے یہ معاملہ دفاعی حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:38am
عوامی فنڈز سے قائم یا کام کرنے والے تمام اداروں کو مالی سال کے کھاتوں کو بند کرنے کے لیے ہر سال 31 مئی تک اپنے اضافی فنڈز واپس کرنے ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ22 اپريل 202410:26am
یہ ہدایت وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے 'پیٹرولیم سیکٹر کیلئے ڈی ریگولیشن فریم ورک' کو فوری حتمی شکل دینے کی ہدایات کے بعد سامنے آئی۔
شائع19 اپريل 202411:46am
مجموعی طور پر عالمی بینک نے ٹیکس بیس کو بڑھانے، ترقی کو بہتر بنانے اور تعمیل کو آسان بنانے کے لیے وسیع تر ریونیو اصلاحات کی تجویز دی ہے۔
شائع08 اپريل 202409:53am
گزشتہ 8 ماہ میں اراکین پارلیمان نے اپنی ترقیاتی اسکیموں کے لیے بجٹ میں مختص کیے گئے 90 ارب روپے میں سے 38 ارب روپے استعمال کر لیے، اعداد و شمار
شائع02 اپريل 202410:19am
پیپلز پارٹی سیاسی طور پر مشکل اصلاحات پر دستخط کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے اور ان کی حمایت کے بغیر مسلم لیگ (ن) کے لیے آگے بڑھنا مشکل ہے، آئی آئی ایف
اپ ڈیٹ01 اپريل 202412:03pm
آئندہ 15 روز کے لیے تقریباً 10 سے 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
شائع30 مارچ 202407:47am
ملک کے بڑے ترقیاتی منصوبے ہمیشہ وقت اور لاگت میں اضافے کی نذر ہوتے رہے ہیں، جس کی وجہ سے لاگت کے نقصان کے علاوہ اخراجات پر بار بار نظرثانی ہوتی ہے۔
شائع25 مارچ 202408:14am
پاکستان نے چینی ورکرز کی حفاظت کے لیے نمایاں کوششیں کی ہیں اور ان کے لیے مزید اعلیٰ حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا، احسن اقبال
شائع23 مارچ 202409:42am
ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی فروخت کی قیمت مارچ کے لیے 2.75 فیصد اضافے سے 11.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔
شائع21 مارچ 202410:07am
وزارت برائے سمندر پار پاکستانیوں اور پنجاب لینڈ ریونیو اتھارٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر شروع کی جانے والی اس اسکیم کا افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔
شائع18 مارچ 202409:59am
یہ تعیناتی متنازع ارسا ترمیمی آرڈیننس 2024 کے تحت کی گئی ہے جسے سابق صدر عارف علوی نے تحفظات کے ساتھ نگران وزیر اعظم کو واپس بھیج دیا تھا۔
شائع14 مارچ 202409:24am